پٹنہ18اکتوبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)حوصلہ افزائی اور امنگ بھرے تہوار کے موسم میں ٹائٹن اپنے گاہکوں کوعالمی سطح کی گھڑیوں کے ساتھ ہی پرکششسونے کے تحائف کی پیشکش کر رہی ہے۔تیوہاروں کے اس موسم کا جشن منانے کے لئے ٹائٹن نے مردوں کے لئے گھڑیوں کے ریگیلیا برانڈ کے اپنے تازہ ترین روم کلیکشن اور عورتوں کے لئے ٹائٹن راگا کے شاندار ورورا کلیکشن کی نقاب کشائی کی۔ورلڈآف ٹائٹن میں ہر خریداری پر صارفین کوپرکشش سونے کے سکوں کی پیشکش کی جائے گی۔ 22 نومبر، 2016 تک 5,000 روپے سے زیادہ کی خریداری میں ریٹیلر اپنے گاہکوں کو 0.2 گرام وزن کے 22کیریٹ سونے کا سکہ تحفہ میں دے رہے ہیں۔مختلف پرسنالیٹی کے مطابق بنائی گئی گھڑیوں کے اس عمدہ کلیکشن کے ساتھ ٹائٹن کا تحفہ دے کر اپنی خوشیوں کو مزید دلچسپ بنائیں۔ ٹائٹن ہر کسی کے لئے ہے اور گھڑیاں پیش کر ایک دوسرے کے ساتھ اپنی خوشی کا اشتراک کریں۔ٹائٹن راگا کاا ورورا کلیکشن ہندوستانی خاتون کی خوبصورتی اور روشن خود اعتمادی کے ساتھ ہی کشش اور عظمت کو ثابت کرتا ہے۔ دنیا کے محور پر دکھائی جانے والی پراسرار روشنی سے حوصلہ افزا ٹائٹن راگا نے گھڑیوں کے شاندارکلیکشن کی نقاب کشائی کی ہے، جسے انتہائی مہارت اور شاندار ٹیکنالوجی کے ساتھ سوارووسکی کرسٹلس، انیمل اور مدل آف پرل کے مرکب کا استعمال کر جسے اُبھار، کٹ اور لیئرڈ ڈائلس کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔4,495 روپے سے 13,995 روپے کی قیمت والے ا ورورا مجموعہ گھڑیاں 26 ویرئنٹس اور 11 خوبصورت کیسیس میں ورلڈ آف ٹائٹن اور ہیلیئس اسٹورس کے ساتھ ساتھ لائف اسٹائل اور شاپرس اسٹاپ جیسے ملٹی برانڈز آؤٹ لیٹس اور دیش بھر میں آتھرائزڈ ڈیلر اسٹورس پر دستیاب ہیں۔